مہر بند

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - لاکھ یا کسی اور چیز سے منھ بند کیا ہوا، مہر لگایا ہوا، سربند، سربستہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - لاکھ یا کسی اور چیز سے منھ بند کیا ہوا، مہر لگایا ہوا، سربند، سربستہ۔